تلنگانہ

بلدیات پر 3,600 کروڑ روپے کا قرض، کانگریس کے حکمران عوام کی دولت لوٹ رہے ہیں:رامچندرراو

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رامچندر راؤ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلدیات پر 3,600 کروڑ روپے کا قرض ہے اور کانگریس کے حکمران عوام کی دولت لوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس حکومت نے ضمانتوں کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدر این رامچندر راؤ اور مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کی قیادت میں ایک اہم پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
عیدالفطر سےقبل بی جے پی کامودی کٹس کاوزیرگجیندر سنگھ شیخاوت کےہاتھوں پوسٹر جاری۔
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔

سیو تلنگانہ۔ ووٹ فار بی جے پی کے نعرہ کے تحت منعقدہ اس پروگرام میں تلنگانہ کے شہری علاقوں کی پسماندگی کو اجاگر کیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رامچندر راؤ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلدیات پر 3,600 کروڑ روپے کا قرض ہے اور کانگریس کے حکمران عوام کی دولت لوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس حکومت نے ضمانتوں کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا ہے۔

اس تقریب میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین قانون ساز کونسل نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔