حیدرآباد

موسیٰ پروجیکٹ، بی جے پی کا پروگرام

جے پی کے ارکان پارلیمنٹ اور اسمبلی کی جانب سے25 اکتوبر کو موسیٰ بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کے اثرات اور حائیڈرا کی کارروائیوں پر عوام کو واقف کرانے ایک ایکشن پروگرام منعقد کریں گے۔

حیدرآباد (منصف نیوز بیورو) بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ اور اسمبلی کی جانب سے25 اکتوبر کو موسیٰ بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کے اثرات اور حائیڈرا کی کارروائیوں پر عوام کو واقف کرانے ایک ایکشن پروگرام منعقد کریں گے۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
سنتوش نگر پارک کے مسائل حل کیے جائیں: آواز کمیٹی
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد

آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے قائدمقننہ اے مہیشور ریڈی نے کہا کہ پارٹی کے عوامی نمائندے موسیٰ ندی علاقہ کا23 اور 24 اکتوبر کو دورہ کریں گے اور عوام سے ملاقات کریں گے اور

25 اکتوبر کو ایک پروگرام منعقد کریں گے تاکہ موسیٰ بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کے سلسلہ میں کانگریس حکومت کی ناکامیوں اور حائیڈرا کے کردار کو اجاگر کیا جاسکے۔