تلنگانہ

ناگر جنا ساگر آبی ذخائر لبریز ہو نے کے قریب، زیریں علاقوں کے رہائشیوں سے چوکس رہنے کی اپیل

اضافی پانی کے انتظام کے لیے پیر کی صبح کرسٹ گیٹس کو ہٹانے کے ساتھ ہی، ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں زیریں علاقوں کے رہائشیوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔

ناگرجنا ساگر آبی ذخائرلبریز ہو نے کے قریب ہے۔ حکام کے مطابق، پانی کی سطح 586.60 فٹ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس کی مکمل سطحa آب 590فٹ ہے۔

متعلقہ خبریں
حلقہ ناگر جنا ساگر میں 9 دسمبر کو غریبوں میں اراضیات کی تقسیم
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

آبی ذخائر میں پانی کی آمد 2,01,743 کیوسک ہو رہی ہے جبکہ اخراج 41,822 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اضافی پانی کے انتظام کے لیے پیر کی صبح کرسٹ گیٹس کو ہٹانے کے ساتھ ہی، ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں زیریں علاقوں کے رہائشیوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے ناگرجنا ساگر کے ذخائر میں سری سیلم پروجیکٹ سے مسلسل بھاری آمد کا حوالہ دیتے ہوئے عوام کو دریا میں اتر نیسے خبردار کیا۔