دہلی

نیٹ یوجی تنازعہ، این ٹی اے کی تازہ درخواستوں پر کل سماعت

نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے) نے تازہ درخواستیں داخل کرکے نیٹ یوجی‘ مبینہ پیپرلیک سے جڑے کیسس کی راجستھان ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کی گزارش کی۔

نئی دہلی: نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے) نے تازہ درخواستیں داخل کرکے نیٹ یوجی‘ مبینہ پیپرلیک سے جڑے کیسس کی راجستھان ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقلی کی گزارش کی۔

متعلقہ خبریں
نیٹ یو جی تنازعہ سپریم کورٹ کی نوٹس
ایس آئی ٹی کی نوٹس پر بنڈی سنجے برہم
مسلمان شخص کی ہوٹل میں بین الاقوامی معیار کی صفائی، سپریم کورٹ میں مقدمہ کے دوران انکشاف
مسلم خواتین کے لئے نان و نفقہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش: نائب صدر جمہوریہ
نیٹ یوجی کونسلنگ ملتوی

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی بنچ پر یہ معاملہ 15جولائی(پیر) کو سماعت کیلئے آئے گا۔

سپریم کورٹ کے ویب سائٹ پر یہ اطلاع دی گئی۔ قبل ازیں 20جون کو ملک کی سب سے بڑی عدالت نے مبینہ نیٹ یوجی پیپرافشاء سے جڑے کیسس کی کاروائی پر مختلف ہائی کورٹس میں پابندی عائد کردی تھی۔

اصل درخواستیں جن میں امتحان کو رد کرنے کی گزارش کی گئی ہے‘18جولائی کو سماعت کیلئے آئیں گی۔

a3w
a3w