دہلی

نیٹ یوجی کیس، 13ملزمین سی بی آئی تحویل میں

پٹنہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 13افراد کو سی بی آئی تحویل میں دے دیا جنہیں بہار پولیس نے نیٹ یوجی پیپرلیک کیس کے سلسلہ میں گرفتارکیاتھا۔

نئی دہلی: پٹنہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 13افراد کو سی بی آئی تحویل میں دے دیا جنہیں بہار پولیس نے نیٹ یوجی پیپرلیک کیس کے سلسلہ میں گرفتارکیاتھا۔

مرکزی تحقیقاتی ایجنسی اب ان ملزمین سے اپنی تحویل میں پوچھ تاچھ کرسکے گی۔ وہ ان کا امناسامنا اصل ملزم راکی عرف راکیش رنجن سے کراسکے گی جسے جمعرات کے دن گرفتارکیاگیاتھا۔

ایجنسی نے 13ملزمین کی تحویل مانگی تھی۔ جسٹس کمار نے 13ملزمین کو سی بی آئی کی تحویل میں دے دیا۔

a3w
a3w