آندھراپردیش

اے پی کانگریس کی نئی صدرشرمیلا21جنوری کو ذمہ داری سنبھالیں گی

آندھراپردیش کانگریس کی نئی صدروائی ایس شرمیلا 21جنوری کو اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کانگریس کی نئی صدروائی ایس شرمیلا 21جنوری کو اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد

پارٹی نے کہا کہ اس تقریب میں پارٹی امور کے انچارج مانک راو ٹھاکرے، ارکان پارلیمنٹ،سابق ایم پیز، سابق ارکان اسمبلی، کارگذارصدور، کوارڈی نیشن کمیٹی کے ارکان، پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدور، جنرل سکریٹریز،

اے آئی سی سی ارکان،پی سی سی ارکان، ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں کے صدور، ارکان عاملہ، سٹی کانگریس کمیٹیوں کے صدور، کواڑڈی نیشن کمیٹی کے ارکان، منڈل ڈپارٹمنٹ کے صدور اورارکان کے ساتھ ساتھ پارٹی کی محاذی تنظیموں کے ذمہ داران شرکت کریں گے۔