کھیل

تلنگانہ کی نکہت زرین کو باکسنگ کے پری کوارٹر فائنل میں شکست

قابل ذکر ہے کہ دو بار کی عالمی چیمپئن زرین نے اتوار کو شاندار انداز میں اولمپک ڈیبیو کیا تھا اور راؤنڈ آف 32 میں جرمنی کی میکسی کیرینا کلوٹزر کو متفقہ فیصلے سے شکست دی تھی۔

پیرس: ہندوستانی باکسر نکہت زرین پیرس اولمپک میں جمعرات کو خواتین کے 50 کلوگرام زمرے کے پری کوارٹر فائنل میں ہارنے کے بعد سے باہر ہوگئیں۔ آج نارتھ پیرس ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں چین کی ٹاپ سیڈ وو یو نے ہندوستانی باکسر نکہت کے خلاف شروع سے ہی حاوی رہیں۔

متعلقہ خبریں
چین کی بادشاہت کے ساتھ پیرس اولمپکس کا اختتام
نکہت زرین کیلئے 2 کروڑ روپئے دینے چیف منسٹر کا اعلان
مالدیپ کے صدر کاچین اور ہندوستان سے اظہار تشکر
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج
شی جنپنگ G20 چوٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

قابل ذکر ہے کہ دو بار کی عالمی چیمپئن زرین نے اتوار کو شاندار انداز میں اولمپک ڈیبیو کیا تھا اور راؤنڈ آف 32 میں جرمنی کی میکسی کیرینا کلوٹزر کو متفقہ فیصلے سے شکست دی تھی۔ وو یو 52 کلوگرام کیٹیگری میں عالمی چیمپئن ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال ایشین گیمز کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

a3w
a3w