تلنگانہ

بی جے پی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں:ڈی کے ارونا

بی جے پی کی قومی نائب صدر وسابق وزیر ڈی کے ارونا نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق جاری اطلاعات پر ردعمل ظاہر کیا۔

حیدرآباد: بی جے پی کی قومی نائب صدر وسابق وزیر ڈی کے ارونا نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق جاری اطلاعات پر ردعمل ظاہر کیا۔

متعلقہ خبریں
عیدالفطر سےقبل بی جے پی کامودی کٹس کاوزیرگجیندر سنگھ شیخاوت کےہاتھوں پوسٹر جاری۔
کالیشورم پروجیکٹ اسکام پر کانگریس کا دہرا موقف: ڈی کے ارونا
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

انہوں نے واضح کیا کہ ان کا پارٹی بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ کانگریس کے مقامی لیڈران دماغ کا کھیل کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت نے ان کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے پارٹی کی قومی نائب صدر کا عہدہ دیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم مودی کی قیادت میں کام کرنا وہ خوش قسمتی سمجھتی ہیں۔