حیدرآباد
عبیداللہ کوتوال، صدرنشین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن مقرر
حکومت تلنگانہ نے جمعہ کے روز محبوب نگر کے سینئر کانگریس قائد عبیداللہ کوتوال کوتلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کا نیاصدرنشین مقرر کیاہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے جمعہ کے روز محبوب نگر کے سینئر کانگریس قائد عبیداللہ کوتوال کوتلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کا نیاصدرنشین مقرر کیاہے۔
بتایا جاتاہے کہ اس سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے ہیں۔