تلنگانہ

تلنگانہ کو مزید قرض حاصل کرنے کا موقع

تلنگانہ کے فینانس سکریٹری رام کرشنا راؤ نے کہا کہ ریاست کو قرض لینے کا موقع ہے چونکہ ہم 12 ہزار کروڑ روپے واپس کر رہے ہیں اس لئے قرض لینے کی صلاحیت بڑھے گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے فینانس سکریٹری رام کرشنا راؤ نے کہا کہ ریاست کو قرض لینے کا موقع ہے چونکہ ہم 12 ہزار کروڑ روپے واپس کر رہے ہیں اس لئے قرض لینے کی صلاحیت بڑھے گی۔

متعلقہ خبریں
بیروزگار اہل نوجوانوں کیلئے بیرون ملک ملازمتوں کا موقع
نظام آباد اور کاماریڈی میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے اقدامات
محکمہ اسٹامپس و رجسٹریشن کو ایک دن میں 115 کروڑ کی آمدنی
چیف منسٹر کو گھیرتے ہوئے کے ٹی آر خود مشکل میں پڑ گئے
کرشنا ٹریبونل میں حکومت اے پی کے خلاف شکایت درج

انہوں نے کہا چھ ضمانتوں پر عمل کرنے کے لئے انہیں باہر سے رقومات لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرح نمو کم ہونے پر بھی آمدنی میں اضافہ کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پچھلے دس سالوں میں پہلی بار شرح نمو کم ہوئی ہے۔ ہم نے علی الحساب بجٹ صرف چار ماہ کے لیے تیار کیا ہے۔

مکمل بجٹ جولائی کے مہینے میں لیا جایگا۔ رام کرشن راؤ نے کہا کہ بجٹ میں نئے تقررات کے لیے ایک ہزار کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویزرکھی گئی ہے۔