جموں و کشمیر
محبوبہ مفتی کو3 سال بعد پاسپورٹ جاری
یہاں یہ تذکرہ بیجانہ ہوگا کہ دہلی ہائی کورٹ نے مارچ میں پاسپورٹ حکام سے کہا تھا کہ محبوبہ مفتی کو سفری دستاویز کی اجرائی کا اندرون 3 ماہ فیصلہ کردیاجائے۔

سری نگر: سابق چیف منسٹر جموں وکشمیر اور صدرپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) محبوبہ مفتی کو 3 سال بعد پاسپورٹ جاری ہوگیا۔ انہوں نے توثیق کی کہ انہیں پاسپورٹ آفیسر سے پاسپورٹ مل گیا ہے۔
یہاں یہ تذکرہ بیجانہ ہوگا کہ دہلی ہائی کورٹ نے مارچ میں پاسپورٹ حکام سے کہا تھا کہ محبوبہ مفتی کو سفری دستاویز کی اجرائی کا اندرون 3 ماہ فیصلہ کردیاجائے۔