حیدرآباد
حیدرآباد: کارڈدرخت سے ٹکراگئی
اس ٹکر کے ساتھ ہی کار کے ایربیگس کھل گئے جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا محفوظ رہا تاہم اس حادثہ میں کار کو نقصان پہنچا۔
حیدرآباد: شہرحیدرآبا دکے بنجاراہلز میں تیز رفتارکار نے ڈیوائیڈرکے قریب درخت کوٹکر دے دی۔یہ حادثہ آج صبح بنجاراہلز روڈنمبر2پرپیش آیا۔بتایاجاتا ہے کہ کارچلانے والا حالت نیند میں تھا۔
اس ٹکر کے ساتھ ہی کار کے ایربیگس کھل گئے جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا محفوظ رہا تاہم اس حادثہ میں کار کو نقصان پہنچا۔
اس حادثہ کے وقت کار میں صرف ڈرائیور ہی تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے بریتھ انالائزر کے ذریعہ اس ڈرائیور کی جانچ کی تاہم اس کے حالت نشہ میں نہ ہونے کا پتہ چلا۔