آندھراپردیش
پنگلی وینکیا کو لوکیش کا خراج
سوشیل میڈیا پرسرگرم لوکیش جو وزیراعلی این چندرابابوکے فرزند ہیں نے اس سلسلہ میں ایکس پرٹویٹ کرتے ہویے کہا کہ پنگلی وینکیا کا تلگو ہونا ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
حیدرآباد: اے پی کے وزیرتعلیم نارالوکیش نے آزادی کے مجاہد اور قومی پرچم کے ابتدائی ڈیزائن کے خالق پنگلی وینکیا کو ان کی 149ویں جینتی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
سوشیل میڈیا پرسرگرم لوکیش جو وزیراعلی این چندرابابوکے فرزند ہیں نے اس سلسلہ میں ایکس پرٹویٹ کرتے ہویے کہا کہ پنگلی وینکیا کا تلگو ہونا ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
وینکیا نے ایک ہمہ جہت شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کی۔
وزیر نے کہا کہ اس موقع پر ہمیں ملک اور ریاست کے لیے وینکیا کی بے مثال خدمات کو یاد کرنا چاہیے۔