حیدرآباد

پیر طریقت حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحب (رحمۃاللہ علیہ) کی نماز جنازہ دارالعلوم حیدر آباد میں ادا کی جائیگی

ان شاء اللہ پیر طریقت حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحب (رحمۃاللہ علیہ) کی نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز فجر دارالعلوم حیدر آباد شیورام پلی میں ادا کی جائیگی_

ان شاء اللہ پیر طریقت حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحب (رحمۃاللہ علیہ) کی نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز فجر دارالعلوم حیدر آباد شیورام پلی میں ادا کی جائیگی_

دارالعلوم حیدر آباد کی مسجد میں نماز فجر ٹھیک 5:20 ادا ہوگی_

بعد ازاں تدفین فرمان واڑی قبرستان متصل دفتر روزنامہ سیاست عابڈس میں عمل میں آئے گی جہاں سلطان العارفین حضرت شاہ صوفی غلام محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ آرام فرما رہے ہیں_


نوٹ اضلاع سے آنے والے احباب کے لیے شریعہ بورڈ آف انڈیا کے دفتر شاستری پورم، احیاء العلوم ٹپہ چبوترہ، فیضگاہ ھدی کالونی آصف نگر اور دارالعلوم حیدر آباد میں قیام کا انتظام رہے گا_

شریعہ بورڈ آف انڈیا کے دفتر شاستری پورم میں قیام کے لیے اس نمبر پر ربط کریں7032100200

فیضگاہ ھدی کالونی آصف نگر میں قیام کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں9849732516