مشرق وسطیٰ

صدر بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا:نائب روسی وزیرخارجہ

انہوں نے کہا کہ روس غیرمعمولی صورتحال میں ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔

ماسکو: نائب روسی وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کیا جاسکتا ہے: سعودی وزیر
بلاول بھٹو اور جے شنکر کی ملاقات کا انداز نارمل تھا: امریکی اسکالر
دہشت گردی سے نمٹنے ورکنگ گروپ قائم ہوگا

انہوں نے کہا کہ روس غیرمعمولی صورتحال میں ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔

بشارالاسد کو عالمی جرائم کی عدالت کے حوالے کرنے سے متعلق سوال پر نائب روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ روس عالمی فوجداری عدالت قائم کرنے والے کنونشن کا حصہ نہیں۔