تلنگانہ

وزیراعظم ورنگل میں انتخابی مہم چلائیں گے

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 8 تاریخ کو تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

حیدرآباد: وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 8 تاریخ کو تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

متعلقہ خبریں
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو
خواتین کو صحت کا خیال رکھنا چاہئے، ڈسٹرکٹ کلیکٹر ڈاکٹر ستیہ سارڈا
ماوسٹ کی سنٹرل کمیٹی رکن جینی،ورنگل میں خود سپرد
ورنگل میں اسکلز ڈیولپمنٹ کمیونٹی سینٹر کا افتتاح، طلبہ میں اسناد کی تقسیم

ورنگل کے بی جے پی امیدوار اے رمیش نے کہا کہ پارٹی کے لئے موافق حالات ہیں۔

ان کی پارٹی ریاست میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرے گی اور مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے۔