تلنگانہ

پرینکاگاندھی تلنگانہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی 19نومبر کو تلنگانہ کے اسمبلی حلقوں آصف آباد اور خانہ پور میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی۔

حیدرآباد: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی 19نومبر کو تلنگانہ کے اسمبلی حلقوں آصف آباد اور خانہ پور میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی۔

متعلقہ خبریں
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
حکومت کی پالیسیوں سے کروڑوں افراد کی معاشی حالت کمزو :پرینکا
اقراء مشن ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، کے ۴۰ سالہ ‘روبی جوبلی’ جشن کا شاندار انعقاد
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

اے آئی سی سی کے مبصرین نے عادل آباد کا دورہ کیا اورپارٹی کے امیدوار شیام نائک سے اس سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔

سمجھاجاتا ہے کہ پرینکا گاندھی اپنے دورہ کے دوسرے مرحلہ کے دوران ورنگل اور کھمم اضلاع کے بعض ایس ٹی حلقوں میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گی۔