جرائم و حادثات
حیدرآباد:بس کی زدمیں آنے سے تین سالہ لڑکی ہلاک
شہرحیدرآباد میں اسکول بس کی زدمیں آنے سے تین سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی۔یہ حادثہ سکندرآباد کے جواہر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں اسکول بس کی زدمیں آنے سے تین سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی۔یہ حادثہ سکندرآباد کے جواہر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔
بھاوشیہ نامی ایک لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ اسکول بس میں جارہی تھی کہ اتفاقی طور پر گاڑی کے اگلے پہیوں کے نیچے آنے سے اس کی موت ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔