تلنگانہ

ہولی کے موقع پر عام تعطیل، تلنگانہ حکومت کا اعلان

۔ہولی کے پیش نظر کئی کارپوریٹ کمپنیوں اور کچھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہفتہ کو بھی چھٹی دی گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ہولی کے تہوار کے پیش نظر 14 مارچ (جمعہ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

16 مارچ کو اتوار کی چھٹی ہوگی۔ہولی کے پیش نظر کئی کارپوریٹ کمپنیوں اور کچھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہفتہ کو بھی چھٹی دی گئی ہے۔

اس طرح لگاتار تین دن کی چھٹی ہوگی۔ واضح رہے کہ قبل ازیں تلنگانہ میں ہولی کے موقع پراختیاری تعطیل ہواکرتی تھی۔