حیدرآباد

حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش، عوام کو شدید گرمی سے راحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ہفتہ کو بھدراچلم میں اعظم ترین درجہ حرارت 38.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران گرج وچمک اورطوفانی ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔یہ ہوائیں 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں بعض مقامات پر ہلکی اوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
خواجہ رفعت الله ایس جی ٹی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
جامع مسجد کیسرا میں جمعیۃ علماء کی ممبرشپ مہم کا جائزہ اجلاس منعقد
مدینہ ہائی اسکول میں انویسٹیچر تقریب، ڈاکٹر مصطفیٰ ہاشمی نے طلبہ کو کتابوں سے رشتہ جوڑنے کا مشورہ دیا
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ہفتہ کو بھدراچلم میں اعظم ترین درجہ حرارت 38.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ واضح رہے کہ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں دوپہر کے وقت بارش ہوئی۔