حیدرآباد
تلنگانہ میں بارش کا امکان
آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ کے چند مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت34ڈگری سلسیس عادل آباد ضلع میں درج کیاگیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں 24اور25مارچ کو بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ریاست کے بیشتر اضلاع میں کہیں کہیں اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔
آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ کے چند مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کاامکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت34ڈگری سلسیس عادل آباد ضلع میں درج کیاگیا۔