جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے قرارداد منظور، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں وکشمیر اسمبلی کے تیسرے دن عمر عبداللہ کی زیر قیادت حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کی۔

سری نگر: جموں وکشمیر اسمبلی کے تیسرے دن عمر عبداللہ کی زیر قیادت حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کی۔

متعلقہ خبریں
انڈیا اتحاد دہشت گردی کا حامی اور دستور کا مخالف : اسمرتی ایرانی
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
دفعہ 370، کشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس میں قرار داد کی منظوری متوقع

بی جے پی ارکان نے اس اقدام کی مخالفت کی جس سے ایوان میں ہنگامہ ہوا۔ یہ قرارداد نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے پیش کی تھی۔

ایوان کی کارروائی 15 منٹ کے لیے ملتوی کر دی گئی۔