تلنگانہ

عوام کے فیصلہ کا احترا م کرتے ہیں: ہریش راو

ہریش راؤ نے کہاکہ اس مرتبہ عوام نے کانگریس کو موقع دیا۔انہوں نے ان انتخابات کی مہم کے دوران بی آرایس کے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظہار تشکر کیا۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے انتخابی نتائج پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ عوام کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کانگریس سے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ عوام نے بی آرایس کو دو مرتبہ اقتدار دیا۔

متعلقہ خبریں
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
پٹھان کی کامیابی سے بائیکاٹ کلچر ختم ہونا چاہیے: شبانہ اعظمی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

اس مرتبہ عوام نے کانگریس کو موقع دیا۔انہوں نے ان انتخابات کی مہم کے دوران بی آرایس کے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظہار تشکر کیا۔