آندھراپردیش

اے پی میں سڑک حادثہ، تلنگانہ کے دو افرادزخمی

زخمیوں کا مقامی رویا اسپتال میں علاج کیاگیا۔

حیدرآباد: اے پی میں سڑک حادثہ، تلنگانہ کے دو افرادزخمیے پی کے تروملاکی مندر میں درشن کے بعد تروپتی جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں تلنگانہ کے دو افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
تروملا کی مند ر میں وزیراعظم نریندر مودی کی پوجا
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر
و قارآباد میں مساجد کمیٹی و میلا د کمیٹی کے زیر اہتمام وقف تریمی قانون کیخلاف زبردست احتجاجی ریلی

یہ افراد ہفتہ کی صبح ایک اسکارپیو گاڑی میں تروملا سے تروپتی کے لئے روانہ ہوئے۔

ان کی گاڑی پہلے گھاٹ روڈ پر 19ویں موڑ پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی درخت سے ٹکرا گئی۔

اس حادثہ میں تلنگانہ کے دو افرادزخمی ہوگئے، ۔

زخمیوں کا مقامی رویا اسپتال میں علاج کیاگیا۔

زخمیوں کی مکمل تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔