تلنگانہ
تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں سڑک حادثہ ۔بس ڈرائیور شدید زخمی
یہ حادثہ ضلع کی ادنکی-نارکٹ پلی قومی شاہراہ پر ایلاریڈی گوڑم کے قریب اُس وقت پیش آیاجب ایک ریڈی مکس لاری کو ڈبل ڈیکر بس نے ٹکر مار دی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں رونماسڑک حادثہ میں بس ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔
یہ حادثہ ضلع کی ادنکی-نارکٹ پلی قومی شاہراہ پر ایلاریڈی گوڑم کے قریب اُس وقت پیش آیاجب ایک ریڈی مکس لاری کو ڈبل ڈیکر بس نے ٹکر مار دی۔
اس حادثہ میں بس ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا، جبکہ کئی مسافروں کو معمولی زخمی ہوگیے۔ حادثہ کے نتیجہ میں سڑک پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔