آندھراپردیش

درشن سے واپسی کےد وران سڑک حادثہ۔اے پی میں دو افرادہلاک

اطلاعات کے مطابق آلگڈہ منڈل کے لنگال دنّے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد تین روز قبل اروناچل کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ درشن مکمل کرنے کے بعد کل شام وہ گھر واپس آ رہے تھے۔

حیدرآباد: دیوی کے درشن سے واپس ہونے کے دوران پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اے پی کے کڑپہ کے مضافات میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اطلاعات کے مطابق آلگڈہ منڈل کے لنگال دنّے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد تین روز قبل اروناچل کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ درشن مکمل کرنے کے بعد کل شام وہ گھر واپس آ رہے تھے۔


کڑپہ کے قریب سری نیواس انجینئرنگ کالج کے پاس پہنچتے ہی سامنے سے آنے والے ایک لاری نے ان کی کار کو زور دار ٹکر ماری۔

حادثہ میں کار میں سوار حسینماں اور اُدے کمار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جب کہ دیگر چار افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔