حیدرآباد

سنکرانتی تہوار۔ ریلوے اسٹیشنس اور بس اسٹینڈس پر ہجوم میں اضافہ

بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنوں پر اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافروں سے ہجوم دیکھاجارہا ہے۔ حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے۔

حیدرآباد:سنکرانتی تہوار کے موقع پر تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے اپنے آبائی مقامات کیلئے جانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
بین الاقوامی یومِ مادری زبان کے موقع پر ممتاز لسانی ماہرین کو اعزازات
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

 بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنوں پر اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافروں سے ہجوم دیکھاجارہا ہے۔ حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے۔چوٹ اُپل، پتنگی ٹول پلازہ پر زائد گاڑیوں کی وجہ سے یہ گاڑیاں آہستہ آہستہ چل رہی ہیں۔