سوشیل میڈیاشمالی بھارت
ٹرینڈنگ

اسکول پرنسپل کا اسٹاف روم میں خاتون ٹیچر کے ساتھ رومانس (شرمناک ویڈیو وائرل)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول کا پرنسپل ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ ایک بند کمرہ میں گلے لگارہا ہے اور ٹیچر کو بوسہ دے رہا ہے ۔ ان دونوں کو پتہ نہیں کہ کسی نے ان کی اس حرکت کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

جونپور: گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ جونپور اترپردیش کے کانونٹ اسکول میں خاتون ٹیچرکے ساتھ پرنسپل کا رومانس کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں
لفٹ میں پھنسے نوجوان نے ایسا ردعمل دیا کہ لوگ حیران رہ گئے (ویڈیو)
17 سالہ لڑکے کو بے رحمانہ زدوکوب، 2 افراد گرفتار
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
25پروازوں میں بم کی اطلاع

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول کا پرنسپل ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ ایک بند کمرہ میں گلے لگارہا ہے اور ٹیچر کو بوسہ دے رہا ہے ۔ ان دونوں کو پتہ نہیں کہ کسی نے ان کی اس حرکت کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اسکول کے پرنسپل اور خاتون ٹیچر کا یہ وائرل ویڈیو اترپردیش کے جونپور کا بتایاجارہا ہے۔ کانونٹ اسکول کے پرنسپل اسٹاف روم میں ایک خاتون ٹیچرس کے ساتھ رومانس کررہے ہیں۔ جس کمرہ میں پرنسپل اپنے ہی اسکول کی خاتون ٹیچر کو اپنے باہوں میں گلے لگارہے ہیں وہا کئی عظیم رہنماؤں کی تصاویر لگی ہوئی ہیں۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم میں کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور نہ ادارہ کسی کی شبیہ کو خراب کرنا چاہتا ہے۔