دیگر ممالک

پاپوا نیو گنی میں شدید زلزلہ

پاپوا نیو گنی میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ ہفتہ کو بین الاقوامی وقت کے مطابق 02.15 بجے پاپوا نیو گنی کے مدانگ سے 135 کلومیٹر مشرق میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلے کا مرکز 5.44 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 146.99 ڈگری مشرقی طول بلد پر تھا، اس کی گہرائی 215.9 کلومیٹر تھی۔