حیدرآباد

دویومی جلسہ سیرت حضرت ابوبکر صدیقؓ و مشاعرہ

 اس جلسہ کوحافظ و قاری مولانا مفتی حنیف قادری صاحب کامل جامعہ نظامیہ کے علاوہ حافظ و قاری مولانا محمد عطاء الرحمن اویس مخاطب کرینگے محمد عمادالدین قادری جلسہ کے کنوینر ہونگے

حیدرآباد: جامع مسجد صدیق اکبرؓ کے انتظامی کمیٹی کے سکریٹری عفیف احمد فاروقی نبیل کے بموجب 25/ دسمبر بروز چہار شنبہ بعد نماز مغرب جلسہ سیرت حضرت ابوبکر صدیق رض زیر نگرانی ڈاکٹر محمد متین الدہن قادری صاحب صدر انتظامی کمیٹی و رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی

 اس جلسہ کوحافظ و قاری مولانا مفتی حنیف قادری صاحب کامل جامعہ نظامیہ کے علاوہ حافظ و قاری مولانا محمد عطاء الرحمن اویس مخاطب کرینگے محمد عمادالدین قادری جلسہ کے کنوینر ہونگے

اسی طرح 26 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء محفل نعت و منقبتی مشاعرہ زیر نگرانی صاحبزادہ میر مجتبی فہیم صاحب منعقد ہوگا اس مشاعرہ میں ڈاکٹر فاروق شکیل، جناب جلال عارف،  قاری انیس احمد انیس، جناب شکیل حیدر، جناب اطیب اعجاز، جناب اکبر خاں اکبر،جناب نور الدین امیر، مفتی اختر ضیاء، جناب جہانگیرقیاس ،جناب داؤد آظہر، جناب تشکیل رزاقی، جناب عبدالرشیداللہ، جناب شمشيمر عالم كلام سنا نیکی سعادت حاصل کرینگے ناظم مشاعرہ نے اطیب اعجاز نے شرکت کی گذارش کی ہے۔