تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں سات ماہ کی حاملہ خاتون کا قتل کردیا گیا

مقامی افراد کے مطابق راملو کی دو بیویاں ہیں اور گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ دوسری بیوی کے ساتھ رہ رہا تھا۔ ہفتہ کے روز دونوں بیویوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں سات ماہ کی حاملہ خاتون کا قتل کردیاگیا۔یہ واردات ضلع کے
ٹیکورتی گاؤں میں ہفتہ کے روز رونما ہوئی ۔خاتون کی شناخت تروملماں کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
حاملہ خاتون کی راستے میں زچگی
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار

مقامی افراد کے مطابق راملو کی دو بیویاں ہیں اور گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ دوسری بیوی کے ساتھ رہ رہا تھا۔ ہفتہ کے روز دونوں بیویوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔

اسی دوران پہلی بیوی کے بیٹے نے تروملماں پر حملہ کر کے اسے قتل کردیا۔


اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔