حیدرآباد

خاتون کی موت پر کیااداکار کوگرفتارنہیں کرناچاہئے تھا:مہیش کمارگوڑ

انہوں نے کہاکہ اداکار کی گرفتاری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ہیرو الوارجن سے ان کی کوئی مخاصمت نہیں ہے۔انہوں نے پوچھا کہ اداکار، ایک خاتون کی موت کے ذمہ داربنے ہیں کیا ان کو گرفتار نہیں کرنا چاہئے تھا؟

حیدرآباد: پشپا 2فلم کے پرئیمیرشو کے دوران حیدرآباد کی ایک تھیٹر میں ہوئی بھگدڑ کے واقعہ میں خاتون کی موت کے سلسلہ میں تلگوفلموں کے مشہور اداکارالوارجن کی گرفتاری اوررہائی کے معاملہ پر تلنگانہ کانگریس کے صدرمہیش کمارگوڑنے ردعمل ظاہرکیا۔

متعلقہ خبریں
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

انہوں نے کہاکہ اداکار کی گرفتاری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ہیرو الوارجن سے ان کی کوئی مخاصمت نہیں ہے۔انہوں نے پوچھا کہ اداکار، ایک خاتون کی موت کے ذمہ داربنے ہیں کیا ان کو گرفتار نہیں کرنا چاہئے تھا؟واضح رہے کہ اداکار کی گرفتاری پر شدید ردعمل مختلف گوشوں سے سامنے آرہا ہے۔کئی فلم انڈسٹریز نے اداکارکی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔