تلنگانہ

بھدرادری کوتہ گوڑم میں سڑک حادثہ،14مسافرین زخمی

بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اوراس میں سوار مسافرین میں سے 14 مسافرین زخمی ہوگئے۔اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدردری کوتہ گوڑم ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 14مسافرین زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع مستقر کے منگلاونم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے جانے والی تیز رفتار آر ٹی سی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔

متعلقہ خبریں
امریکہ میں ہندوستانی طالبہ کار حادثہ میں شدید زخمی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ

 جس کے نتیجہ میں یہ بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اوراس میں سوار مسافرین میں سے 14 مسافرین زخمی ہوگئے۔اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

پولیس نے زخمی مسافرین کو علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کردیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ حادثہ کے وقت بس میں جملہ 32 مسافرین موجود تھے۔

a3w
a3w