بین الاقوامی

قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں 6ہلاکتوں کی توثیق

قطر نے اتوار کے دن کہا ہے کہ قطری ہیلی کاپٹر حادثہ میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کی توثیق ہوچکی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے کہا کہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔

قاہرہ (اے پی) قطر نے اتوار کے دن کہا ہے کہ قطری ہیلی کاپٹر حادثہ میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کی توثیق ہوچکی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے کہا کہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔

متعلقہ خبریں
سابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوا: حتمی رپورٹ
ایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر کا سگنل سسٹم بند تھا: عبدالقادر اورال اولو
ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک فوجی کی سرسلہ میں آخری رسومات

یہ حادثہ ایک دن قبل پیش آیا تھا۔ وزارتِ دفاع نے ہیلی کاپٹر حادثہ کی وجہ فنی خرابی بتائی ہے۔

وزارتِ داخلہ کے بیان میں مہلوکین کی شناخت نہیں بتائی گئی۔ یہ بھی ؓظاہر نہیں کیا گیا کہ آیا وہ شہری تھے یا فوجی۔