جرائم و حادثات

ڈرگس کی فروخت میں ملوث سافٹ ویئر ملازم گرفتار

محکمۂ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے ایک سافٹ ویئر ملازم کو 360 گرام ڈرگس کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: محکمۂ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے ایک سافٹ ویئر ملازم کو 360 گرام ڈرگس کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے

ذرائع کے بموجب بیرم گوڑہ کا پی ارجن گوڑ نے آندھرا پردیش میں ایک ایجنسی کے لوگوں سے تعلقات بنا لیے تھے اور آندھرا پردیش سے ڈرگس لاکر ضرورت مندوں کو فروخت کررہا تھا۔

ایکسائز عہدیداروں نے ملزم ارجن گوڑ کو سیری لنگم پلی کے پاس گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے 360 گرام ڈرگس ضبط کرلیے۔