تلنگانہ

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورہوگیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ 7دنوں کے دوران ریاست کے کئی مقامات یا پھر چند مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورہوگیاہے۔