ایشیاء

ڈھاکہ میں ممتاز ہندوستانی شخصیتوں کے مجسموں کو نقصان

حملہ آوروں نے ڈھاکہ کے اندراگاندھی کلچرل سنٹر کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی ممتازشخصیتوں کے مجسموں اور تصاویر کو بھی نہیں بخشا۔

اگرتلہ/شیلانگ: حملہ آوروں نے ڈھاکہ کے اندراگاندھی کلچرل سنٹر کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی ممتازشخصیتوں کے مجسموں اور تصاویر کو بھی نہیں بخشا۔

انہوں نے تریپورہ کے سابق راجہ کا قدآدم مجسمہ گرادیا۔

انہوں نے اندراگاندھی کلچرل سنٹر کے بڑے حصہ کو تباہ کردیا۔ اس سنٹر میں 21ہزارکتابوں والی لائبریری ہے۔

a3w
a3w