تلنگانہ

بس میں سیٹ کیلئے مسافر کا انوکھا احتجاج

تفصیلات کے مطابق ویملواڑہ کی مندر میں درشن کے بعد شردھالووں کے جانے کے دوران سیٹ نہ ملنے پر ایک مسافر بس کے اگلے ٹائر کے سامنے لیٹ گیا۔

حیدرآباد: آرٹی سی بس میں سیٹ کیلئے ایک مسافر نے انوکھااحتجاج کیا۔یہ واقعہ راجناسرسلہ ضلع میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: اسرائیل میں حکومت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
مودی کی گارنٹی ہے کہ مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں ہونے دیں گے:مودی
15 فیصد مسلم ریزرویشن سے متعلق کانگریس پر جھوٹا الزام : پی چدمبرم
بی جے پی اور کانگریس دونوں ریزرویشن مخالف : مایاوتی
بی جے پی جیتنے پر ریزرویشن ختم کر دے گی: اے اے پی

تفصیلات کے مطابق ویملواڑہ کی مندر میں درشن کے بعد شردھالووں کے جانے کے دوران سیٹ نہ ملنے پر ایک مسافر بس کے اگلے ٹائر کے سامنے لیٹ گیا۔

یہ بس ورنگل ضلع واپس ہورہی تھی۔تمام مسافرین سیٹ کے لئے ایک دوسرے سے جھگڑرہے تھے۔

اسی دوران ایک مسافر کو سیٹ نہ ملنے پر وہ بس کے اگلے ٹائر کے سامنے لیٹ کر انوکھااحتجاج کرنے لگا۔

اس کا مقصد بس کو جانے سے روکناتھا۔بالاخر ڈپومنیجر کی مداخلت کے بعد اس نے اپنا احتجاج ختم کیااور مسافرین میں جھگڑا ختم ہوا۔

a3w
a3w