تعلیم و روزگار

اسٹڈی سرکل تعمیر ملت کی محافل سیرت کا اہتمام۔ شرکت کی گزارش

کل ہند مجلس تعمیر ملت کے 76ویں یوم رحمتہ اللعالمین ؐکے سلسلہ میں ہرسال کی اس سال بھی اسٹڈی سرکل تعمیرملت کے زیراہتمام محافل سیرت کا انعقاد عمل میں لایاجائے گا۔

حیدرآباد (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے 76ویں یوم رحمتہ اللعالمین ؐکے سلسلہ میں ہرسال کی اس سال بھی اسٹڈی سرکل تعمیرملت کے زیراہتمام محافل سیرت کا انعقاد عمل میں لایاجائے گا۔

جس کو علمائے کرام و قائدین اور دانشوران ملت مخاطب کریں گے۔اس ضمن میں پہلی محفل سیرت 10اگست اتوار کو بعد نماز مغرب مصلیٰ گلشن خلیل مانصاحب ٹینک میں کارگزار صدر تعمیر ملت ڈاکٹر یوسف حامدی کی صدارت میں منعقد ہوگی۔

عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔