دہلی

سپریم کورٹ کا یوٹیوب چیانل ہیک

سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن اپنے یو ٹیوب چیانل کو عارضی طورپر ڈس ایبل کردیا کیونکہ اسے ہیک کرکے اس پر ایک امریکی کمپنی کے تیار کردہ کرپٹو کرنسی ویڈیوز دکھائے جانے لگے تھے۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن اپنے یو ٹیوب چیانل کو عارضی طورپر ڈس ایبل کردیا کیونکہ اسے ہیک کرکے اس پر ایک امریکی کمپنی کے تیار کردہ کرپٹو کرنسی ویڈیوز دکھائے جانے لگے تھے۔

متعلقہ خبریں
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطالعہ کیلئے کمیٹی تشکیل
آگرہ کو ہیریٹیج سٹی قرار دینے کی درخواست خارج
اروند کجریوال کی درخواست پر کل سپریم کورٹ کا فیصلہ
بہار کوٹہ مسئلہ، آر جے ڈی کی درخواست پر مرکز کو نوٹس
گینگسٹر بشنوئی کا انٹرویو، سپریم کورٹ سے ٹی وی رپورٹر کو راحت

کہا جاتا ہے کہ چیانل کو ”رِپل“ کا نام دیا گیا۔

اس کے علاوہ ہیکرس نے خانگی چیانل پر عدالت کی سماعت راست دکھادی۔

a3w
a3w