حیدرآباد
حیدرآباد : تمام مسالخ اور گوشت کی دوکانوں کو بند رکھنے کی ہدایت
کمشنر عظیم تر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن امر پالی کٹا نے آج احکام جاری کرتے ہوئے 15 اگست کو یوم آزادی کے ضمن میں شہر کے تمام مسالخ اور گوشت کی دکانوں کو بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

حیدرآباد: کمشنر عظیم تر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن امر پالی کٹا نے آج احکام جاری کرتے ہوئے 15 اگست کو یوم آزادی کے ضمن میں شہر کے تمام مسالخ اور گوشت کی دکانوں کو بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
انہوں نے متعلقہ زونس اور سرکلس میں سختی کے ساتھ احکام نافذ کرنے کے عہدیداروں کو ہدایت دی۔