حیدرآباد

بائیں بازو جماعتوں سے اتحاد کیلئے بات چیت جاری: مانک راؤ ٹھاکرے

مانک راؤ ٹھاکرے نے بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے مسئلہ پر واضح کیا کہ بائیں بازو کی جماعتوں سے اتحاد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونسٹوں کی بھی یہی خواہش ہے کہ کے سی آر کو بیدخل کیا جائے۔

حیدرآباد: کانگریس تلنگانہ امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے نے بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے مسئلہ پر واضح کیا کہ بائیں بازو کی جماعتوں سے اتحاد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونسٹوں کی بھی یہی خواہش ہے کہ کے سی آر کو بیدخل کیا جائے۔

بائیں بازو کی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں کانگریس لیڈروں کے گھروں پر آئی ٹی چھاپوں کے پیچھے بی جے پی اور بی آر ایس کی سازش ہے۔

a3w
a3w