تلنگانہ

نماز تراویح کیلئے حفاظ کا نظم

رمضان المبارک میں قرآن کریم سنانے کے لئے خوش الحان جید حفاظ کرام کی ایک ٹیم معید الصفہ حیدرآباد سے رابطہ میں ہے۔

حیدرآباد: مفتی محمد ساجد ناصری بانی وناظم معید الصفہ حیدرآباد بھگت سنگھ نگر قطب اللہ پور کی اطلاع کے مطابق

متعلقہ خبریں
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ
نابالغ کے مال میں زکوٰۃ
حج کی محفوظ رقم اور زکوۃ
روزہ میں کن باتوں سے پرہیز ضروری ہے ؟
غسل کریں یا سحری کھائیں ؟

رمضان المبارک میں قرآن کریم سنانے کے لئے خوش الحان جید حفاظ کرام کی ایک ٹیم معید الصفہ حیدرآباد سے رابطہ میں ہے۔

شہر کی مساجد‘ ہوٹلس‘ اسکول وکالج کامپلکس اور شادی خانوں میں 10 روزہ تراویح کا اہتمام کرنے والوں سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ فون 9396359881 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔