حیدرآباد

حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے رائے پورجانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی

اطلاعات کے مطابق مسافر طیارہ میں سوار ہو چکے تھے اور طیارہ رن وے کی طرف جانے کے لئے تیار تھا کہ پائلٹ نے معمول کی جانچ کے دوران ایک تکنیکی خرابی محسوس کی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر بدھ کے روز اس وقت ہلچل مچ گئی جب رائے پور جانے والی ایک فلائٹ میں اڑان بھرنے سے کچھ ہی دیر قبل تکنیکی خرابی کا انکشاف ہوا۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسافر طیارہ میں سوار ہو چکے تھے اور طیارہ رن وے کی طرف جانے کے لئے تیار تھا کہ پائلٹ نے معمول کی جانچ کے دوران ایک تکنیکی خرابی محسوس کی۔

حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تمام مسافروں کو فوری طور پر طیارہ سے بحفاظت اتار لیا گیا اور تکنیکی ماہرین کی ٹیم کو معائنے کے لئے طلب کر لیا گیا۔

ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ ماہرین خرابی کی شناخت اور اسے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔