تلنگانہ

تلنگانہ: تالاب میں 10ٹن مچھلیاں مردہ پائی گئیں: ویڈیو

تلنگانہ کے ضلع میدک کے پٹن چیرومنڈل کے بڑے تالاب میں بڑی تعداد میں مچھلیاں مر دہ پائی گئیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک کے پٹن چیرو منڈل کے بڑے تالاب میں بڑی تعداد میں مچھلیاں مر دہ پائی گئیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

پٹن چیرو منڈل کے چتکول گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تالاب میں موجود کیمیائی فضلہ کی وجہ سے تقریباً 10 ٹن مچھلیوں کی موت ہوگئی۔

اس واقعہ کی اطلاع پر محکمہ سمکیات کے عہدیدار وہاں پہنچ گئے جنہوں نے نمونے حاصل کئے۔حکام نے اس واقعہ میں تقریبا ایک کروڑروپئے کے نقصان کا تخمینہ لگایاہے۔

a3w
a3w