تلنگانہ

تلنگانہ:ایس آرایس پی پراجکٹ کے 16دروازے کھولے گئے

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایس آرایس پی پراجکٹ میں پانی کا شدید بہاو ایک مرتبہ پھر دیکھاجارہا ہے جس کے بعد حکام نے اس کے 16 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایس آرایس پی پراجکٹ میں پانی کا شدید بہاو ایک مرتبہ پھر دیکھاجارہا ہے جس کے بعد حکام نے اس کے 16 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج
محبوب نگر میں راجیو یوا وکاسم اسکیم کے تحت خود روزگار کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 14 اپریل مقرر
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
اساتذہ اخلاص و محبت کے ساتھ تعلیم دیں، اصلاح صرف سختی سے ممکن نہیں – تربیتی کیمپ میں علما کا خطاب
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد

اس پراجکٹ میں 52,548 کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد اتنی ہی مقدار میں پانی چھوڑاگیا۔

اس پراجکٹ کی موجودہ سطح 84.81 ٹی ایم سی ہے جبکہ اس کی مکمل گنجائش 90 ٹی ایم سی ہے۔