تلنگانہ

تلنگانہ:بی جے پی نے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا

تلنگانہ بی جے پی نے آنے والے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی نے آنے والے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ایگزٹ پول رپورٹس کی فکر نہیں۔ بہتر نتائج کی امید : کے سی آر
راجہ سنگھ کو حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد سے الیکشن لڑنے پارٹی کا مشورہ
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

ان انچارجس کو مختلف حلقوں کی ذمہ داری مرکزی وزیروتلنگانہ بی جے پی کے صدرنے دی ہے۔

حیدرآباد کا انچارج راجہ سنگھ،سکندرآباد کا انچارج کے لکشمن،نظام آباد کاانچارج مہیشورریڈی،چیوڑلہ کاانچارج وینکٹ نارائنا ریڈی،نلگنڈہ کا انچارج سی رام چندرریڈی، بھونگیر کا انچارج این وی ایس پربھاکر،ظہیرآباد کا انچارج کے وینکٹ رمناریڈی،

عادل آباد کا انچارج پی شنکر،پداپلی کا انچارج راماراو پٹیل،کریم نگر کاانچارج ڈی سوریہ نارائن گپتا،میدک کاانچارج ہرشابابو،ملکاجگری کاانچارج پی راکیش ریڈی،محبوب نگر کا انچارج رام چندرراو، ورنگل کا انچارج ایم ششی دھرریڈی،محبوب آباد کا انچارج جی موہن راو،ناگرکرنول کا انچارج رام ریڈی اور کھمم کا انچارج پی سدھاکرریڈی کو بنایاگیا ہے۔