جرائم و حادثات

تلنگانہ:بولیروگاڑی درخت سے ٹکراگئی۔ڈرائیورہلاک

تیزرفتاری کے ساتھ بولیروگاڑی کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تیزرفتاری کے ساتھ بولیروگاڑی کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
تلنگانہ میڈیا ایکریڈیشن کے نئے قواعد کی اجرائی خوش آئند،تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی تاریخ ساز کامیابی
کلواکنٹلہ کویتا کی مثالی انسانی ہمدردی، ایمس کی سہولتوں اور ٹرپل آر متاثرین کے مسائل پر سخت سوالات
حیدرآباد میں طلبہ کا بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مارچ، معافی یا استعفے کا مطالبہ

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے تُملاپلی دیہات کے نواحی علاقہ میں منگل کی شب مہاراشٹرکے چندرپورسے بولیروگاڑی آرہی تھی کہ اس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری سڑک کے قریب درخت سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں کار ڈرائیور 50سالہ گردیپ سنگھ ہلاک ہوگیااور کلینر جس کی شناخت تُشار کے طورپر کی گئی ہے، زخمی ہوگیا۔

مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔