جرائم و حادثات

سانبہ میں تیز رفتار ٹرین نے خاتون کو کچل ڈالا

جموں: سانبہ میں وجے پور ریلوے ٹریک کے نزدیک چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون کی موت واقع ہوئی۔

جموں: سانبہ میں وجے پور ریلوے ٹریک کے نزدیک چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون کی موت واقع ہوئی۔

متعلقہ خبریں
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
مرزا پور میں حادثہ، 10 مزدور ہلاک
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
شمس آباد ہائی وے پر سڑک حادثہ،ماں بیٹا ہلاک

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ میں خاتون چلتی ٹرین کی زد میں آکر شدید طورپر زخمی ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ زخمی خاتون کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

ان کے مطابق متوفی کی شناخت معلوم کی جارہی ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ذریعہ
یو این آ ئی