تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ کا ایکسائز کانسٹیبل سومیا کی موت پر اظہاردکھ

وزیراعلیٰ تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے ایکسائز کانسٹیبل سومیا کی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جو غیر قانونی گانجہ اسمگل کرنے والے گروہ کو پکڑنے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی کی ٹکرسے شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

حیدرآباد: وزیراعلیٰ تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے ایکسائز کانسٹیبل سومیا کی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جو غیر قانونی گانجہ اسمگل کرنے والے گروہ کو پکڑنے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی کی ٹکرسے شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

متعلقہ خبریں
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد

وزیراعلیٰ نے سومیا کی موت کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے پولیس حکام کو سخت ہدایت جاری کی کہ کہ اس واقعہ کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں کانسٹیبل سومیا کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کی جائے گی۔